Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.comAap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
  Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
Register Achi Dosti VideosInvite Your Friends FAQ Calendar Search Today's Posts Mark Forums Read


Home Today's Posts
Go Back   Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com > Life Style & Fashion > Health and Beauty

Health and Beauty Everything Related To Health And Beauty Goes In This Section.

User Tag List

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 03-12-2019, 09:49 PM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is online now
Co-Admin
Points: 727,724, Level: 100
Points: 727,724, Level: 100 Points: 727,724, Level: 100 Points: 727,724, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 100%
Activity: 100% Activity: 100% Activity: 100%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Dec 2013
Location: لاہور، پاکستان
Posts: 57,108
Thanks: 4,165
Thanked 13,058 Times in 7,577 Posts
Mentioned: 3368 Post(s)
Tagged: 6347 Thread(s)
Rep Power: 1204
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of

Awards Showcase
Winner Of IT Monthly Competitions Award Member of the Month(Male) Member of the Month(Male) 
Total Awards: 31

books1 نفسیاتی غلبہ پانے کا طریقہ

نفسیاتی غلبہ پانے کا طریقہ



ڈاکٹر سٹیفنی سرکیس
کچھ افراد دوسروں کو اتنا زیرِ اثر لے آتے ہیں کہ وہ اپنا آپ اور اپنے اردگرد موجود حقیقت کو بھول جاتا ہے۔ دوسروں پر نفسیاتی غلبہ پانے کی صلاحیت کچھ افراد میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوتی ہے اور اس کے ذریعے وہ اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں۔ دوسروں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے والے، آمر، نرگسیت پسند اور گروہی رہنما (کلٹ لیڈر) ایک طریقہ کار کو استعمال کرتے ہیںجو انگریزی میں ’’گیس لائٹنگ‘‘ کہلاتا ہے۔ غلبہ پانے کا کام آہستہ آہستہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے دوسرا فرد سمجھ نہیں پاتا کہ اس کی برین واشنگ کی جا رہی ہے۔ مثال کے طور پر ایک فلم ’’گیس لائٹ‘‘ (1944ئ) میں ایک شخص اپنی شریکِ حیات کے ذہن پر اس قدر قابو پاتا ہے کہ وہ اپنے ہوش گنوانے کے قریب جا پہنچتی ہے۔ نفسیاتی غلبہ پانے والوں کے طریقہ کار کو جان کر آپ اس قابل ہوں گے کہ انہیں جلد ازجلد پہچان لیںاور ان کے جال میں نہ آئیں۔ نفسیاتی غلبہ پانے والے عام طور پر مندرجہ تکنیک استعمال کرتے ہیں۔ سفید جھوٹ بولنا وہ جب سفید جھوٹ بولتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے۔ البتہ وہ سپاٹ چہرے کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ کیونکہ وہ ایک مثال قائم کر رہے ہوتے ہیں۔ جب وہ آپ کو ایک بہت بڑا جھوٹ بول دیتے ہیں، اس کے بعد آپ شک میں رہتے ہیں کہ ان کی کون سی بات سچی اور کون سی جھوٹی ہے۔ ان کا ایک مقصد آپ کو گومگو کی کیفیت میں لانا ہوتا ہے۔ صاف انکار کر دینا آپ نے دوسرے کو کچھ کہتے خود سنا ہے لیکن وہ صاف انکار کر دیتا ہے کہ میں نے یہ کہا ہے۔ اس کے بعد آپ سوچنے لگتے ہیں کہ ہوا کیا ہے، ہو سکتا ہے کہ اس نے نہ کہا ہو۔ وہ جتنا زیادہ یہ کرتا ہے آپ کا شک اتنا بڑھتا جاتا ہے اور آپ دوسرے کی بات کو قبول کرنے لگتے ہیں۔ عزیز شے کا استعمال نفسیاتی غلبہ پانے والے افراد جانتے ہیں کہ آپ کو اپنے بچے بہت عزیز ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ آپ کو اپنی شناخت کتنی عزیز ہے۔ اسی لیے وہ عموماً انہیں پر سب سے پہلے حملہ آور ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے ہیں تو وہ آپ سے کہہ سکتے ہیں کہ ان بچوں کی تو آپ کو ضرورت نہیں۔ وہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر آپ میں فلاں فلاں برائیاں نہ ہوتیں تو آپ بہت اہم فرد ہوتے۔ وہ آپ کی بہت سی برائیاں گنواتے ہیں۔ وہ آپ کے وجود کی بنیادوں کو ہلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ تھکا دینا یہ کام بہت عیاری سے، دھیرے دھیرے اور طویل دورانیہ تک کیا جاتا ہے۔ ایک جھوٹ یہاں بولنا، دوسرا وہاں بولنا اور کبھی طنزیہ تبصرہ کر دینا۔ پھر یہ بڑھتا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ انتہائی ذہین اور خود آگاہ افراد نفسیاتی غلبے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ گرم ہوتے پانی میں مینڈک جیسا ہوتا ہے۔ جب پانی آہستہ آہستہ گرم ہو رہا ہوتا ہے تو مینڈک سمجھ نہیں پاتا کہ ہو کیا رہا ہے۔ پھر وہ اتنا گرم ہو جاتا ہے کہ مینڈک کا جسم چھلانگ لگانے کے قابل نہیں رہتا۔ غیرمستحکم کرنا نفسیاتی غلبہ پانے والے جانتے ہیں کہ ابہام لوگوں کو عدم استحکام کا شکار کرتا ہے۔ پس وہ آپ کے استحکام اور معمول کی کیفیت کو برباد کرتے ہیں۔ وہ ہر شے پر آپ کو گومگو کی کیفیت میں ڈال دیتے ہیں۔ اعمال اور الفاظ میں فرق جب آپ کو شک ہو کہ کوئی نفسیاتی غلبہ پانے کی کوشش کر رہا ہے تو اس امر پر غورکریں کہ وہ کیا کر رہا ہے، اس پر نہیں کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔ وہ جو کہہ رہے ہوتے ہیں وہ بے معنی ہوتا ہے، اصل شے وہ ہوتی ہے جو وہ کررہے ہوتے ہیں۔ الزام لگانا عام طور پر نفسیاتی غلبہ پانے والے منشیات استعمال کرتے ہیں یا پھر پکے فریبی ہوتے ہیں۔ لیکن اس کا الزام دوسر ے پر ڈالتے رہتے ہیں۔ وہ اتنی بار دوسرے کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں کہ وہ اپنے کردار پر شک کرنے لگ جاتا ہے۔ ابہام کے ساتھ حوصلہ افزائی وہ فرد جو آپ کو پست کرنا چاہتا ہے، یہ کہے گا کہ آپ کی قدروقیمت نہیں۔ لیکن پھر وہ آپ کی کسی بات پر تعریف کر دے گا۔ اس کے بعد آپ سوچنے لگتے ہیں کہ وہ اتنا غلط بھی نہیں۔ یہ دراصـل آپ کو کمزور اور حقیقت سے دور کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ علیحدہ کرنا چونکہ نفسیاتی غلبہ پانے والے سازباز کے ماہر ہوتے ہیں اس لیے وہ ایسے افراد کو تلاش کر لیتے ہیں جو ان کے مؤقف کی تائید کریں۔ وہ انہیں آپ کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً فلاں فرد سے پوچھ لو تم کسی قابل نہیں ہو، یا تم غلط قسم کے انسان ہو وغیرہ۔ بے وقوف قرار دینا وہ یا تو آپ سے کہیں گے کہ آپ سمجھدار نہیں یا دوسروں سے یہی بات کریں گے۔ وہ جانتے ہیں کہ جب کسی کے بارے میں یہ بات پھیلا دی جائے کہ وہ بے وقوف ہے تو لوگ اس پر اعتبار نہیں کرتے۔ (ترجمہ: رضوان عطا) ٭…٭…٭
__________________
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:
IQBAL HASSAN (03-14-2019)
  #2  
Old 03-14-2019, 03:58 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
** I Love Pakistan **
Points: 21,865, Level: 92
Points: 21,865, Level: 92 Points: 21,865, Level: 92 Points: 21,865, Level: 92
Level up: 52%, 485 Points needed
Level up: 52% Level up: 52% Level up: 52%
Activity: 99%
Activity: 99% Activity: 99% Activity: 99%
عمر بھر ھم یونہی
غلطی کرتے رھے ۔
دھول چہرے پہ تھی
اور ھم آئینہ صاف
کرتے رھے
 
I am: Cool
 
Join Date: Nov 2014
Location: G-9/2,Islamabad.
Age: 34
Posts: 3,182
Thanks: 817
Thanked 601 Times in 296 Posts
Mentioned: 453 Post(s)
Tagged: 3151 Thread(s)
Rep Power: 110
IQBAL HASSAN is a splendid one to beholdIQBAL HASSAN is a splendid one to behold
IQBAL HASSAN is a splendid one to beholdIQBAL HASSAN is a splendid one to behold

Awards Showcase
Winner of Poetry Section award Monthly Most Active Member 
Total Awards: 3

Default

بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
واقعی ایسے لوگ بہت ہی شاطر ہوتے ہیں جو دوسروں کے گرد
ایک جال بچا دیتے ہیں جس میں معصوم لوگ اس کے بچائے ہوے جال میں
پھنس جاتے ہیں

آپ کا بہت بہت شکریہ حبیب بھائی
__________________
Reply With Quote
  #3  
Old 03-14-2019, 11:42 PM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is online now
Co-Admin
Points: 727,724, Level: 100
Points: 727,724, Level: 100 Points: 727,724, Level: 100 Points: 727,724, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 100%
Activity: 100% Activity: 100% Activity: 100%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Dec 2013
Location: لاہور، پاکستان
Posts: 57,108
Thanks: 4,165
Thanked 13,058 Times in 7,577 Posts
Mentioned: 3368 Post(s)
Tagged: 6347 Thread(s)
Rep Power: 1204
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of

Awards Showcase
Winner Of IT Monthly Competitions Award Member of the Month(Male) Member of the Month(Male) 
Total Awards: 31

Default

Quote:
Originally Posted by iqbal hassan [Only Registered Users Can See LinksClick Here To Register]
بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
واقعی ایسے لوگ بہت ہی شاطر ہوتے ہیں جو دوسروں کے گرد
ایک جال بچا دیتے ہیں جس میں معصوم لوگ اس کے بچائے ہوے جال میں
پھنس جاتے ہیں

آپ کا بہت بہت شکریہ حبیب بھائی
خوب صورت تجزیے کیا ہے ۔۔۔

ماشاءاللہ
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
__________________
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
current affairs, general knowledge, health news and views, intelligent086, نفسیاتی, , , طریقہ, غلبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT. The time now is 09:39 AM.


Skin and Styling by [ Achi Dosti ] TheMask & Emaan
All Rights Reserved © www.achidosti.com
Aapka apna Urdu 

Forum

Disclaimer: All material on the forum (AchiDosti.Com) is provided for informative and/ or entertainment purposes only. None of the files shown here are actually hosted or transmitted by this server the links are provided solely by this site's users. All copyrighted material belongs to the copyright holders. If you find any of your copyrighted material on this site and you would like it to be removed, please Contact us and it will be removed promptly.