Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.comAap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
  Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com
Register Achi Dosti VideosInvite Your Friends FAQ Calendar Search Today's Posts Mark Forums Read


Home Today's Posts
Go Back   Aap ka Apna Urdu Forum !!! AchiDosti.com > Pakistan And Current Affairs > News & Current Affairs


User Tag List

Reply
 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 08-04-2018, 10:43 PM
intelligent086's Avatar
intelligent086 intelligent086 is offline
Co-Admin
Points: 693,955, Level: 100
Points: 693,955, Level: 100 Points: 693,955, Level: 100 Points: 693,955, Level: 100
Level up: 0%, 0 Points needed
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 100%
Activity: 100% Activity: 100% Activity: 100%
This user has no status.
 
----
 
Join Date: Dec 2013
Location: لاہور، پاکستان
Posts: 56,154
Thanks: 4,142
Thanked 12,513 Times in 7,079 Posts
Mentioned: 3367 Post(s)
Tagged: 6345 Thread(s)
Rep Power: 1183
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of
intelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud ofintelligent086 has much to be proud of

Awards Showcase
Winner Of IT Monthly Competitions Award Member of the Month(Male) Member of the Month(Male) 
Total Awards: 31

Default عمران خان مڈٹرم الیکشن کی تیاری شروع کردیں:تھنک ٹینک

عمران خان مڈٹرم الیکشن کی تیاری شروع کردیں:تھنک ٹینک
سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو بلدیاتی الیکشن کے ساتھ ساتھ مڈ ٹرم الیکشن کی تیاری بھی کرنی چاہئے، آئی ایم ایف پاکستان کو پیسے دینے سے انکارنہیں کرے گا۔
پروگرام تھنک ٹینک میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ عمران خان کو دو تین مسائل درپیش ہیں، وہ عرق ریزی نہیں کرتے، سول بالا دستی کیلئے بلدیات بنانے کی ضرورت ہے، اب ماحول ٹھنڈا کرنا چاہئے کیونکہ ملک چلانا ہے۔ خوف سے کوئی حکمت عملی نہیں بنتی، نیک نیتی سے ڈٹ کر کام کریں، آئی ایم ایف پاکستان کو پیسے دیگا، انکار نہیں کرے گا، انکار کرے گا تو دیگر آپشن کھلے ہیں اور یہ بات آئی ایم ایف والے جانتے ہیں۔
ہارون الرشید نے مزید کہا کہ وزیر خزانہ کے لئے ایک مشورہ ہے کہ سٹیل مل اور پی آئی اے کو پرائیویٹائز کیا جائے کیونکہ دنیا میں کہیں بھی یہ تجربہ کامیاب نہیں رہا۔ معروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا معاہدہ مبہم ہے، ہمیں اب آگے کی طرف چلنا چاہئے لیکن حکومت سازی کا مرحلہ طے ہونے میں نہیں آ رہا، اب تک یہ ہو جانا چاہئے تھا، تحریک انصاف کو ٹیم سلیکٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کے حوالے سے نوازشریف کی طرح مسائل درپیش نہیں ہونگے۔
سیاسی تجزیہ کار، روزنامہ دنیا کے گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا کہ وزیر اعظم کے بعد سب سے اہم عہدہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہے، اب شک ہونے لگا ہے کہ عمران خان نے شاید مٹھی بند کی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا کے عوام نے عمران خان کے نظریہ کو ووٹ دئیے ہیں اب پنجاب کا محاذ ہے، موزوں آدمی لانا ہو گا اور جنوبی پنجاب کے بارے میں بھی سوچنا پڑے گا، شاہ محمود قریشی کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ اچھی بات ہے، تحریک انصاف کو وقت ملنا چاہئے، عمران خان کو اس پر پارلیمانی کمیٹی بنانی چاہئے کیونکہ یہ ایک بڑا ایشو ہے۔ اس کو حل ہونا چاہئے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔
تجزیہ کار، اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے بتایا کہ عمران خان نے مرکز اور پنجاب میں نمبر گیم حاصل کر لی ہے ارکان کے حتمی نوٹیفکیشن 8 یا 9 اگست کو ہو جائیں گے اس کے بعد اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا اس وقت بڑا چیلنج یہ ہے کہ ہم 2000 ارب کے اضافی اخراجات کر رہے ہیں، پنجاب کے وزیر اعلیٰ پر مشاورت ہوئی ہے، عمران خان نے اس کا نام ابھی کسی سے شیئر نہیں کیا، حکومت بنی نہیں ہمارے قرضے چار سو ارب کم ہو گئے ہیں۔
__________________
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
intelligent086, مڈٹرم, کی, کردیںتھنک, ٹینک, الیکشن, تیاری, , ,


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump


All times are GMT. The time now is 07:39 PM.


Skin and Styling by [ Achi Dosti ] TheMask & Emaan
All Rights Reserved © www.achidosti.com
Aapka apna Urdu 

Forum

Disclaimer: All material on the forum (AchiDosti.Com) is provided for informative and/ or entertainment purposes only. None of the files shown here are actually hosted or transmitted by this server the links are provided solely by this site's users. All copyrighted material belongs to the copyright holders. If you find any of your copyrighted material on this site and you would like it to be removed, please Contact us and it will be removed promptly.